1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں.
*1… قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے…
*2… آذان نہیں دے سکتے…
*3… اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے…
*4… اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے…
*5… اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے…