(Bal-e-Jibril-081) (مکانی ہوں کہ آزاد مکان ہوں) Makani Hun Ke Azad-e-Makan Hun

مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں

مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں!

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: