نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!
فغان صبح گاہي: صبح سویرے اللہ کو یاد کرنا۔
Coloring myself in the colors of beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) is the art of loving (following). "If you should love Allah, then follow me (beloved Prophet Muhammad ﷺ), [so] Allah will love you and forgive you your sins. And Allah is Forgiving and Merciful." -[Quran 3:31]
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!
فغان صبح گاہي: صبح سویرے اللہ کو یاد کرنا۔