(Bal-e-Jibril-112) (دم عارف نسیم صبحدم ہے) Dam-e-Arif Nasim-e-Subah-Dam Hai

دم عارف نسیم صبح دم ہے

دم عارف نسیم صبح دم ہے
اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے
اگر کوئی شعیب آئے میسر
شبانی سے کلیمی دو قدم ہے
شبانی: گلہ بانی، چرواہے کا کام۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: