(Bal-e-Jibril-151) (سوال) Sawal

سوال

اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے
میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے
کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری؟
فرومايہ: بے حقیقت۔

Comments are closed.

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: