خانقاہ
رمز و ایما اس زمانے کے لیے موزوں نہیں
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
قم باذن اللہ’ کہہ سکتے تھے جو، رخصت ہوئے
خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن
قم باذن اللہ: اللہ کے حکم سے اٹھ۔
Coloring oneself in the colors of beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) is the art of loving (following). "If you should love Allah, then follow me (beloved Prophet Muhammad ﷺ), [so] Allah will love you and forgive you your sins. And Allah is Forgiving and Merciful." -[Quran 3:31]
خانقاہ
رمز و ایما اس زمانے کے لیے موزوں نہیں
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
قم باذن اللہ’ کہہ سکتے تھے جو، رخصت ہوئے
خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن
قم باذن اللہ: اللہ کے حکم سے اٹھ۔