کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار
کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار
عیش کا پتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار
حکم حق ہے لیس للا نسان الا ماسعی
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار
ليس للا نسان الا ماسعي: انسان اسی چیز کا حقدار ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔