(Bang-e-Dra-052) (عجب واعظ کی دین داری ہے یا رب) Ajab Waiz Ki Deendari Hai Ya Rab !

عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب عداوت ہے اسے سارے جہاں سے کوئی اب تک نہ یہ سمجھا کہ انساں کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے ہم اپنی درد مندی کا فسانہ... Continue Reading →

(Bang-e-Dra-051) (نہ اتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی) Na Ate, Humain Iss Mein Takrar Kya Thi

نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعده کرتے ہوئے عار کیا تھی تمھارے پیامی نے سب راز کھولا خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی بھری بزم میں اپنے عاشق کو تاڑا تری آنکھ مستی میں ہشیار کیا تھی! تامل تو تھا ان... Continue Reading →

(Bang-e-Dra-050) (گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ) Gulzar-e-Hast-o-Bood Na Beganawar Dekh

گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ آیا ہے تو جہاں میں مثال شرار دیکھ دم دے نہ جائے ہستی ناپائدار دیکھ مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ... Continue Reading →

Blog at WordPress.com.

Up ↑