(Bal-e-Jibril-108) (یہ نکتہ میں نے سیکھا بو الحسن سے) Ye Nukta Main Ne Sikha Bu-Al-Hassan Se

یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے چمک سورج میں کیا باقی رہے گی اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!

Create a free website or blog at WordPress.com.

Up ↑