قصر شرف النسا گفتم این کاشانہ ئی از لعل ناب آنکہ میگیرد خراج از آفتاب میں نے رومی سے پوچھا یہ لعل ناب کا محل جو آفتاب سے بھی زیادہ چمک دمک رکھتا ہے۔ این مقام این منزل این کاخ بلند حوریان بر درگہش احرام بند یہ مقام، یہ منزل، یہ بلند محل جہاں حوریں... Continue Reading →