تزکیہ نفس کیسے کیا جائے یا خودی کو بلند کیسے کیا جائے؟

نفس (خود) کو برائیوں سے پاک کرنا کامیابی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ نفس کو مذموم صفات جیسے تکبر و ریاکاری، بغض وحسد، لالچ وحرص اور دنیا کی محبت وغیرہ سے پاک کرنا اُخروی کامیابی حاصل ہونے کا ذریعہ ہے۔ نفس برائیوں سے اسی وقت پاک ہو سکتا ہے جب اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کی جائے۔

Blog at WordPress.com.

Up ↑