یہ کون زی وقار ہے 

یہ کون زی وقار ہے لباس ھے پھٹا ھوا، غُبار میں اَٹا ھوا تمام جسمِ نارنیں، چِھدا ھوا، کَٹا ھوا یہ کون زِی وقار ھے، بَلا کا شہسوار ھے کہ ھے ہزار قاتلوں، کے سامنے ڈَٹا ھوا یہ بِل یقین حُسین ؓ ھے، نبی ؐ کا نُورِعین ھے

Hazrat Iman hussain r.a ny karbala k midan mai apni jan qurban kar k kya sabak umat ko diya?

امام حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جان دین اسلام کی خاطر اللہ کی راہ میں قربان کر کے پوری امت مسلمہ کو درس دیا کہ کبھی بھی ظالم شخص کی بیعت نہ کروں ایسے شخص کو اپنا حاکم مت بناؤ جو خود بھی دین اسلام... Continue Reading →

Create a free website or blog at WordPress.com.

Up ↑